Tuesday, January 21, 2025

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔ َ خبر غم فتح پور تھکیالہ آزاد کشمیر کی معروف روحانی شخصیت پیر سید باقر حسین شاہ رح کے صاحبزادے اور سجادہ نشین دربار عالیہ گلبہار شریف صاحبزادہ پیر سید مراد حسین شاہ کے والد گرامی پیر سید اکثیر حسین شاہ اس عارضی دنیا سے پردہ فرما گے ہیں اللہ پاک غریق رحمت فرمائے اور جملہ صاحبزادگان و فیملی کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

No comments:

Post a Comment