عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اگر حلقہ 4چڑہوئ سے ٹکٹ کا کوئی امیدوار ہے تو وہ صرف اور صرف راجہ ریاست صاحب ہیں عوام نے اعلی قیادت سے مطالبہ کیا اس وقت حلقہ 4چڑہوئ میں امید کی واحد کرن صرف اور صرف راجہ ریاست ہیں جو چوہدری یاسین کے منہ پر طمانچہ مار سکتے ہیں قیادت راجہ ریاست کو ٹکٹ دے سیٹ قائدین کو تحفے میں دیں گے
No comments:
Post a Comment