کوٹلی درگوٹی کراس: آج درگوٹی کراس کے مقام پر راجہ ریاست کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ PPP اپنے کئے ہوئے کرپٹ کاموں پر شرمندہ ہے۔ راجہ مشتاق صاحب اور راجہ اقبال صاحب کے دو جلسوں کے بعد آج تیسرا جلسہ حلقہ 4 میں ہوا ان تینوں جلسوں نے حلقہ 4 سے PPP کی 20 سالہ رفاقت کا صفایا کر دیا 2016 ن لیگ کی حکومت ہو گی۔۔۔
No comments:
Post a Comment